برمنگھم (نیوز ڈیسک) برمنگھم پہنچنے والے کامن ویلتھ گیمز دستے میں شامل تین پاکستانی کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے،کھلاڑیوں میں ہاکی کے دو کھلاڑی رانا وحید اور گول کیپر عبداللہ اشتیاق اور ایک سوئمر شامل ہیں۔ گیمز ولیج پہنچنے پر کورونا ٹیسٹ کئے گئےتھے ،مثبت ٹیسٹ آنے والے کھلاڑیوں کو آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔ گیمز کیلئے بنائے گئے چاروں ولیجز میں کورونا ایس او پیزپرمکمل عمل درآمد کرایا جارہا ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل محمد خالدمحمود نے کامن ویلتھ گیمز کیلئے برمنگھم میں بنائے گئے چاروں ولیجزکادورہ کیا اور مختلف ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلزسے ملاقات کی،اس موقع پر قومی دستے کے شیف ڈی مشن محمد عابد قادری گیلانی اور ڈپٹی سی ڈی ایم میجر (ر) ماجدوسیم نے کھلاڑیوں کی رہائش سمیت دیگر انتظامات کے حوالے سے سیکرٹری جنرل پی او اے کو بریفنگ دی۔
کراچی دنیا کے مختلف ملکوں میں بینکاری کے شعبے میں بحران بدستور جاری ہے۔ سرمایہ کار اس صورتحال کی وجہ سے...
تہران ایران کے صدرابراہیم رئیسی سعودی عرب کے شاہ سلیمان کی دعوت پر وہاں کا دورہ کریں گے۔ ایرانی صدر نے سعودی...
پیانگ یانگ شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے 8 لاکھ شہریوں نے امریکا کے خلاف جنگ کے لیے رضاکارانہ طور پر...
پیرسفرانس بھر میں پنشن اصلاحات کا قانون نافذ کرنے کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔فرانس میں فروری سے حکومتی مجوزہ...
تبلیسی جارجیا میں شدید عوامی رد عمل کے بعد حکومت نے ’ٹرانسپیرنسی آف فارن ایجنٹس‘ اور ’رجسٹریشن آف فارن...
کیو / یوکرین روسی صدر پیوٹن نے یوکرین کے زیر قبضہ علاقوں کا اچانک دورہ کیا ہے۔عالمی عدالت سے وارنٹ گرفتاری...
میڈرڈ اسپین میں انجینئر وں نے غلطی سے سرنگوں سے چوڑی ٹرینیں تیار کرلیں۔ ٹرینوں کو جدید بنانے کے چکر میں...
واشنگٹن امریکی ریاست اوہائیو میں دھاتوں کے پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور 10زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں...