سینٹ کااجلاس آج طلب

29 جولائی ، 2022

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس آج 29جولائی 2022کو صبح 10:30بجے طلب کر لیا ،صدر مملکت نے یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54ایک کے تحت طلب کیا ۔