اسلام آباد(خبر نگار)موسم کی خرابی کے باعث چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا لاہور کا دورہ موخر ہو گیا۔پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے مطابق عمران خان ائیر پورٹ پہنچ گئے تھے مگر موسم خراب ہونے کی وجہ سے انہیں واپس جانا پڑا۔ واضح رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جمعرات کو اپنے دورہ لاہور کے دوران وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی اور دیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں کرنی تھیں اور انہیں پنجاب حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے روڈ میپ دینا تھا مگر خراب موسم کی وجہ سے وہ جا نہیں سکے۔
پشاور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں کے خیبرپختونخوا میں تیل کی قلت پیدا ہو گئی جس کا نگراں وزیر اعلی...
لاہورآڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ وزیراعلی عثمان بزدار کے دور حکومت میں پنجاب کے 3...
اسلام آبادسکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی کے عمومی علاقے میں خفیہ معلومات پر مبنی آپریشن...
اسلام آباد پاکستان نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل...
شکاگو حیات ہوٹلز کارپوریشن نے ڈی ایچ اے لاہور میں ہوٹل حیات ریجنسی تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے یہ 94کمروں پر...
کراچی بہت کم عرصے میں ڈرامہ انڈسٹری میں نام کمانے والے معروف اداکار فہد شیخ کی ”ہنسنا منع ہے“ آمد ہوگی۔ شو...
اسلام آباد کراچی کے نو حلقے، ملتان کی ایک، اسلام آباد کی ایک نشست پر 16 مارچ کو دلچسپ مقابلہ ہوگا جہاں پی ٹی...
لاہور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک...