پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا حکومت نے نسوار اور تمباکو پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے فنانس ترمیمی بل اسمبلی میں پیش کردیا ہے، حکومت نے بجٹ میں نسوار اور تمباکو پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا تھا ،خیبرپختونخوا اسمبلی میں صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے فنانس ترمیمی بل اسمبلی میں پیش کیا جس کے مطابق نسوار پر ٹیکس 5 روپے سےکم کرکے اڑھائی روپے کی جارہی ہے ،تمباکو پر ٹیکس ڈیوٹی کی شرح 6 روپے کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
لاہور لاہور میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33سینٹی گریڈ اور کم سے...
لاہورلاہور یونیورسٹی آف بائیولوجیکل اینڈ اپلائیڈ سائنسز کے زیر اہتمام مذہبی عدم برداشت کا سد باب؛ سیرت...
لاہورکے ٹی بینک نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے مقامی صارفین کواپنی ڈیجیٹل بینکنگ خدمات متعارف کرانے کے لئے...
لاہور صوبائی وزیر لائیو سٹاک و ٹرانسپورٹ اور مائنز اینڈ منرلز ابراہیم مراد نے پنجاب میٹ کمپنی کی تجدید کے...
لاہور سوئی گیس کی ٹیم نے گیس چوری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا اور جعلی پا ئپ لائن قبضہ میں لے لی گئی۔ ڈوبن...
لاہور لیسکو نے ڈیڈ ڈیفالٹرز سے3 کروڑ روپے سے زائد رقم وصول کرلی ہے۔
لاہورپنجاب پولیس کےلاہور میں بہتر کارکردگی نہ دکھانے والے متعدد ایس ایچ اوز کو چارج شیٹ کر دیا گیا ۔ ایس ایچ...
لاہور انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نےسرکاری پلاٹوں پر قبضے، ایل ڈی اے افسران پر حملے تشدد اور فائرنگ...