مچ (نامہ نگار) مچ کے قریب نامعلوم شرپسندوں نے 18انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے سے اڑانے کی کوشش کی تفصیلات کے مطابق بدھ اور جمعرات کے درمیانی شب نامعلوم شرپسندوں نے کوئٹہ سمیت دیگر اضلاع کو جانے والی 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو مچ کے قریب ہرک اور کوہ باش کے درمیان دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش کی ۔ دھماکے کے آواز دور دور تک سنی گئی ۔ تاہم لائن کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور نہ ہی گیس کی سپلائی منقطع ہوئی۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی مچ پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔
تہرانایران نے اسرائیل سے حالیہ ڈرون حملوں کا انتقام لینے کا اعلان کیا ہے،ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق...
واشنگٹنگذشتہ ہفتے امریکہ اوراسرائیل کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد ہوا۔ حکام کے مطابق جونیپر اوک 23.2...
لندنبرطانیہ میں اساتذہ، ایمبولینس، ٹرین، بس اور بارڈر فورس کے ملازمین سمیت 124سرکاری محکموں کے 5لاکھ ورکرز نے...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی جنگی طیاروں نے زیر محاصرہ غزہ کی پٹی کے بعض ٹھکانوں پر راکٹ سے حملے کیے ۔ اسرائیلی...
نئی دہلیبھارت میں گھریلو تنازع پر سفاک ماں نے تین بچوں کو زہر دے دیا جس سے تینوں بچے ہلاک ہو گئے،بھارتی میڈیا...
پشاور پشاورپولیس لائنزدھماکہ کیس میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی جاوید اقبال کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔پشاور کی پولیس...
نئی دہلی :بھارت میں حزب اختلا ف کی مرکزی جماعت کانگریس نے نئے مالی سال کے بجٹ پر مودی حکومت کو کڑی تنقید کا...
کیفیوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنیکوف نے کہا ہے کہ روس 24فروری کو ایک بڑے اور نئے حملے کی تیاری کر رہا ہے ،...