اسلام آباد(جنگ نیوز)حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا ہے۔جمعرات کو مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا کی جانب سے الیکشن کمیشن میں ریفرنس جمع کرایا گیا۔ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ ’عمران خان نے توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف اثاثوں میں ظاہر نہیں کیے۔ اس لیے انہیں آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل کیا جائے۔‘ریفرنس آئین کے آرٹیکل 63 کے تحت دائر کیا گیا ہے۔
کراچی امریکا کی ریاست نیویارک میں چاقو حملے میں زخمی ہونے والے ملعون سلمان رشدی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا...
اسلام آبادوزیرِ اعظم شہباز شریف نے ضلع قلعہ عبداللہ میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں جانی و مالی...
رحیم یارخان رحیم یارخان کےقریب سڑک پر بنے گڑھے میں پھنسی منی بس پر ٹرالر الٹنے سے13مسافر جاں بحق ، متعدد زخمی...
کابلطالبان نے دارالحکومت کابل میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شامل خواتین کو مارا پیٹا اور ہوائی فائرنگ کی...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی جمع...
کراچی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ 2021ء میں پاک امریکا باہمی تجارت کا حجم بڑھ کر تقریباً 9؍ ارب ڈالر...
کراچی پاک فوج نے سوات میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان ارکان کی مبینہ موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دے...
کراچی بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ کابل میں بھارتی سفارتخانے میں عملہ تعیناتی کیلئے عملے کو...