نئی دہلی(کے پی آئی) بھارت اور چین کے درمیاں لائن آف ایکچول کنٹرول ( ایل اے سی) کے قریب بھارت اور امریکہ کی فوجی مشقیں14 اکتوبر کو شروع ہوں گی جو31 اکتوبر تک جاری رہیں گی،دوسری طرف مشرقی لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان سخت کشیدگی برقرار ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور امریکہ کی افواج اکتوبر میں اتراکھنڈ کے اولی علاقے میں ایل اے سی کے قریب مشقیں شروع کریں گی، یہ بھارت اور امریکہ کی افواج کے درمیان فوجی مشقوں کا 18واں ایڈیشن ہے،یہ مشقیں 14 اکتوبر کو شروع ہوں گیاور31 اکتوبر تک جاری رہیں گی ۔مشرقی لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان سخت کشیدگی ہے، دونوں طرف کے فوجی حکام کے درمیان مذاکرات کے ایک درجن سے زیادہ دور ناکام ہو چکے ہیں ۔
کراچی امریکا کی ریاست نیویارک میں چاقو حملے میں زخمی ہونے والے ملعون سلمان رشدی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا...
اسلام آبادوزیرِ اعظم شہباز شریف نے ضلع قلعہ عبداللہ میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں جانی و مالی...
رحیم یارخان رحیم یارخان کےقریب سڑک پر بنے گڑھے میں پھنسی منی بس پر ٹرالر الٹنے سے13مسافر جاں بحق ، متعدد زخمی...
کابلطالبان نے دارالحکومت کابل میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شامل خواتین کو مارا پیٹا اور ہوائی فائرنگ کی...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی جمع...
کراچی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ 2021ء میں پاک امریکا باہمی تجارت کا حجم بڑھ کر تقریباً 9؍ ارب ڈالر...
کراچی پاک فوج نے سوات میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان ارکان کی مبینہ موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دے...
کراچی بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ کابل میں بھارتی سفارتخانے میں عملہ تعیناتی کیلئے عملے کو...