نئی دہلی(کے پی آئی)بھارتی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اور بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف)سے تعلق رکھنے والے 657 اہلکاروں نے گزشتہ پانچ برس میں خودکشی کی ہے۔بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کو بتایا کہ 2021 میں 153 ، 2020 میں 149، 2019 میں 133، 2018 میں 97 جبکہ 2017 میں 125 اہلکاروں نے خودکشی کی۔سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز یا نیم فوجی دستوں میں سی آر پی ایف، بی ایس ایف، سی آئی ایس ایف، آئی ٹی بی پی، ایس ایس بی، آسام رائفلز اور نیشنل سیکیورٹی گارڈ شامل ہیں۔ بھارت میں ان فورسز کی مشترکہ نفری تقریبا 10 لاکھ ہے۔
کراچی امریکی ریاست ایری زونا کی جیوری نے 2020 کے صدارتی الیکشن میں مداخلت کے کیس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 11...
نیویارکروس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کردی۔تفصیل کے مطابق...
ڈھاکہ بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو کے باعث ہزاروں سکول اور مدرسے بند کر دیئے گئے،تفصیل کے مطابق بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو...
برسلز یورپی یونین نے بھارت سے درآمد کی جانیوالی 527فوڈ پروڈکٹس میں کینسر کا باعث بننے والے کیمیکلز کی موجودگی...
کراچی سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں سفارتی کوارٹر میں پہلی بار شراب خانہ کھول دیا۔ غیرملکی خبررساں...
کوئٹہ گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ پاکستان کی معاشی ترقی و خوشحالی بلوچستان سے وابستہ ہے....
واشنگٹنامریکہ نے غزہ کے لئے اپنے امدادی امور کے لئے مقرر کر دہ نمائندے ڈیوڈ سیٹر فیلڈ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ...
مقبوضہ بیت المقدس امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین سے اظہاریکجہتی اور اسرائیلی مظالم کیخلاف مظاہرے کئی روز بعد...