کراچی(پی پی آ ئی)قائم مقام گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے اگلے دو سے تین مہینوں میں ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں حقیقی سطح پر آنے کی توقع کا اظہار کیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ آئی ایم ایف سے سٹاف کی سطح کا معاہدہ پہلے ہی طے پا چکا ہے اور بورڈ کی سطح کی منظوری اگست کے تیسری ہفتے میں متوقع ہے کیونکہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے کے بورڈ کا اجلاس ماہِ اگست میں تعطیلات ختم ہونے کے بعد ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ سٹیٹ بینک کا ماننا ہے کہ فی الوقت فاریکس مارکیٹ میں روپے کی قدر کم اور ڈالر کی قدر زیادہ ہے جس کی کئی وجوہات ہیں۔تاہم انھوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ آئندہ 2 سے 3 ماہ میں روپے کی قدر اور ڈالر کا ریٹ حقیقی سطح پر واپس آجائیں گے۔
برسلز بلجیم کے پراسیکیوٹرز نےگزشتہ روز بتایا کہ انتہائی دائیں بازو کے خیالات رکھنے والے ایک نوجوان کو برسلز...
بیروت ، کراچی سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان15برس بعد پہلی بار سعودی عرب کے دورے پر پہنچ گئے ہیں ، یہ اس...
راولپنڈی بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا،ذرائع کے مطابق اس حوالے سے...
واشنگٹنامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن دور کے قانون کو منسوخ کرکے ٹرانس جینڈرز کے امریکی فوج میں ملازمت کرنے...
پیرس ایک تحقیق کے مطابق، پیرس سمیت کئی فرانسیسی شہروں اور قصبوں کے نل کے پانی میں صحت کے مسائل اور پیدائشی...
اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں ووٹرز کی تفصیلات جاری کر دیں۔ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26...
فیصل آباد انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد نے سانحہ9مئی کے مزید دو مقدمات میں پی ٹی آئی رہنمائوں عمرایوب،...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان میں ورلڈ بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کی افتتاحی تقریب میں...