بھوپال(این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع نرمدا پورم کے براکھڈ گاؤں کے قریب ہندو انتہا پسندوں نے ایک 50 سالہ مسلم شخص نذیر احمد کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا نذیر احمد کو اس وقت ہلاک کیا گیا جب وہ اپنے دو ساتھوں 38سالہ شیخ لالہ اور40سالہ سعید مشتاق کے ہمراہ ایک ٹرک میں گائیں میلے میں فروخت کیلئے امراوتی لے جارہا تھا۔ ہندو غنڈوں نے ان پر لاٹھیوں اور آہنی راڑوں سے حملہ کیا ۔ نذیر احمد بعد میں ہسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ شیخ لالہ اور سعید مشتاق ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ پولیس نے واقعے کے سلسلے میں دو ایف آئی آر درج کی ہیں۔ حملہ آوروں کے خلاف درج کی جانے والی ایف آئی آر میں کسی کا بھی نام شامل نہیں ہے جبکہ دوسری میں دو زخمی مسلمانوں کے نام شامل کیے گئے ہیں۔
برسلز بلجیم کے پراسیکیوٹرز نےگزشتہ روز بتایا کہ انتہائی دائیں بازو کے خیالات رکھنے والے ایک نوجوان کو برسلز...
بیروت ، کراچی سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان15برس بعد پہلی بار سعودی عرب کے دورے پر پہنچ گئے ہیں ، یہ اس...
راولپنڈی بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا،ذرائع کے مطابق اس حوالے سے...
واشنگٹنامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن دور کے قانون کو منسوخ کرکے ٹرانس جینڈرز کے امریکی فوج میں ملازمت کرنے...
پیرس ایک تحقیق کے مطابق، پیرس سمیت کئی فرانسیسی شہروں اور قصبوں کے نل کے پانی میں صحت کے مسائل اور پیدائشی...
اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں ووٹرز کی تفصیلات جاری کر دیں۔ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26...
فیصل آباد انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد نے سانحہ9مئی کے مزید دو مقدمات میں پی ٹی آئی رہنمائوں عمرایوب،...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان میں ورلڈ بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کی افتتاحی تقریب میں...