ریاض، مدینہ منورہ (شاہد نعیم،خبرایجنسی ) وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کے دورہ مدینہ میں حرمت حرم کی توہین کرنے والوں کو سزا سنا دی گئی، مدینہ منورہ کی عدالت میں 6پاکستانیوں پر حرم مدینہ میں توہین کا جرم ثابت ہوگیا3پاکستانیوں کو 10،10سال قید کی سزا اور دیگر 3کو 8،8سال قید کی سزا سنائی گئی، مدینہ منورہ کی عدالت نے 6مجرموں پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور دیگر وزراء کو حرم مدینہ میں بدتمیزی اور توہین حرم ثابت ہونے پرسزا سنائی، دس سال سزا پانے والوں میں انس، ارشاد اور محمد سلیم شامل ہیں،8سال کی سزا پانے والوں میں خواجہ لقمان ، محمد افضل اور غلام محمد شامل ہیں، مدینہ منورہ کی عدالت نے 20،20ہزار ریال جرمانہ اور موبائل فون ضبط کرنے کی سزا بھی سنائی ہے۔ وفاقی وزرا وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ رمضان المبارک کے آخری ایام میں سرکاری دورے پر مدینہ گئے تھے۔
کراچی ایران، پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کے بادل منڈ لارہے ہیں ۔ ایران کے صدر ابراہیم...
راولپنڈی وزیر اعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پورنے اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی...
ریاضسعودی عرب میں ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے 9 سال بعد حج کی ادائیگی کے لیے ایرانی عازمین کی پرواز مکہ...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نےنے جمعہ کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ۔ اجلاس میں ملکی داخلی اور...
اسلام آبادسیکرٹری انفارمیشن دانیال گیلانی اور ڈی جی پی آر روبینہ افضال کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔پی پی آئی کے...
کراچی بحیرہ کیریبین میں واقع جزیرہ نما ملک جمیکا کا فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، جمیکا کی وزیر برائے...
کولمبوایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے۔کراچی ایئرپورٹ پر گورنر کامران...
باڑہ تحصیل باڑہ میں ایف سی کانوائے پر دھماکے کے نتیجے میں چھ اہلکار زخمی ہوگئے ۔دھماکہ تھانہ میلواڈ کی حدود...