کوسٹل اورآر سی ڈی شاہراہ کے دونوں حصے ٹریفک کیلئے کھول دئیے گئے

05 اگست ، 2022

کوئٹہ(پ ر) پاک فوج نے محکمہ مواصلات اور تعمیرات کے باہمی تعاون سے کراچی سے کوئٹہ اور گوادر جانے والی ٹریفک کے لیے کوسٹل ہائی وے /کوسٹل ہائی وے پر لیاری تا لاکھڑا روڈ اور آر سی ڈی پر اتھل تا لاکھڑا روڈاور آر سی ڈی ہائی وے کے دونوں حصے کھول دیے گئے ہیںپاک فوج نے حب اور اتھل کے علاقے میں سیلاب کے دوران سول حکام کے ساتھ مل کر ریلیف اور ریسکیو آپریشن بھی کیا۔