کوئٹہ ( پ ر) جمعیت پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایمن الظواہری کو نشانہ بنانے والا امریکی ڈرون کہاں سے اُڑایا گیا تھا اور کیا امریکہ افغانستان سے شرمناک شکست اور انخلاء کے بعد بھی افغانستان میں ماضی کا وہی کھیل نیٹو افواج واپس بلانے کے باوجود جاری رکھنا چاہتا ہےانہوںنے وفود سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جنرل مشرف کے دور کی طرح امریکہ ایک بار پھر پاکستان کے ائیر بیس اور سرزمین کو افغانستان کے خلاف استعمال کرنے کا منصوبہ بناچکا ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں 80ہزار شہادتیں ہوئیں اور فاٹا کا پرامن اور ملک کا قدرتی دفاعی مورچہ آج مملکت کے لیے مسئلہ بن چکا ہے اور ہم افغانستان کے توسط سے قبائل میں امن کے لیے سرگرم عمل ہیں اب دوبارہ اس عظیم غلطی کو دھرانے کے ہم کسی صورت متحمل نہیں ہوسکتے۔
اسلام آباد آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر نے 14 ماہ قبل دوران ناکہ ڈیوٹی فائرنگ سے زخمی ہونے والے...
راولپنڈی سابق ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ راولپنڈی ڈاکٹر خالد رندھاوا سے سرکاری گاڑی کی ریکوری اوربعد ازاں کرایہ و...
راولپنڈی گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں مصروف ایک ڈاکٹرسمیت 4 ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ...
راولپنڈیفروٹ اور اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ اور ضلعی انتظامیہ کی بے حسی کے خلاف شہریوں نے...
راولپنڈی تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں ملوث مانی گینگ کے سرغنہ عمران عرف مانی...
اسلام آباد اسسٹنٹ کمشنرز کا اپنے اپنے علاقوں میں قیمتوں میں اضافے، تجاوزات ، اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف...
راولپنڈی پنجاب آرٹس کونسل میں آزاد کشمیر یوتھ اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے ایک روزہ ثقافتی پروگرام کا...
اسلام آباد گھر سے لڑائی جھگڑ ے کے بعد لاپتہ ہونے والی دوشیزہ کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ کورال میں...