بسم اللہ آغا کیلئے قرآن خوانی آج ہو گی

05 اگست ، 2022

کوئٹہ ( پ ر )مرحوم سید بسم اللہ آغا کیلئے قرآن خوانی آج جمعہ 12 بجے سے 2 بجے تک انصاف ہاوس سیٹلائٹ ٹاؤن منی مارکیٹ میں ہو گی ۔