نواب رئیسانی سے تعزیت کا سلسلہ جاری

05 اگست ، 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی اور نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی والدہ کی وفات پر جمعرات کو بھی تعزیت کا سلسلہ جاری رہا ، گزشتہ روز پرنس یحیٰ جان بلوچ ، صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ ، بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ ، رکن اسمبلی مولوی نور اللہ ، نوابزادہ میر شعیب زہری ، سردار شکیل دہوار ، سردار ذادہ نعیم دہوار ، سیکرٹری نورالحق بلوچ ، حاجی فوج محمد کاکڑ ، حضرت علی کاکڑ ، محمد یوسف سمیجو ، ملک نثار خواجہ خیل ، عاصم ، میر احمد بخش مینگل ، سلطان سکندر ، شبیر احمد ، فیض جان لہڑی ، مراد جان گچکی ، منیر احمد محمد شہی ، محمد نعیم بلوچ ، حاجی محمد حسین بنگلزئی ، باز محمد ساسولی ، خیر محمد ساسولی ، محمد اکرم ساسولی، عبدالصمد ساسولی، عبدالغفار لانگو، میر سیف اللہ رئیسانی ، میر محمد اکبر رئیسانی، نوید مینگل ، رحیم داد مینگل ، خان محمد لہڑی، میر لونگ خان ساتکزئی ، میر مرتضیٰ لہڑی، شکیل ساتکزئی، قاضی محمد امین، عبدالمجید زہری، محمود کاکڑ، سلطان کاکڑ، معراج کاکڑ، محمد ظاہر کاکڑ، تاج محمد اچکزئی، عطاء محمد درانی، سردار موسیٰ خان ریکی، عبدالسلام ریکی، ٹکری اسماعیل بنگلزئی، ملک رحمت اللہ علیزئی، عبدالرشید ترین، جہانزیب ترین ، شجاع گچکی، حاجی ذاکر علی، محمد قاسم گچکی، محمد اکبر بگٹی، مولوی عبدالباقی، مولوی عبدالمالک ، مولوی لعل محمد، مولوی سخی جان، میاں غلام رسول ، خدا بخش، رمضان اچکزئی، حاجی عبدالباقی لہڑی، محمد یار علی زئی، محمد حیات محمد شہی، نور احمد محمد حسنی، ظہور احمد ، کامران احمد ، عزیز اللہ کاکڑ، جاوید سواتی، حمید شاہوانی، حاجی شمی بزدار، ارباب منیر دہوار، سرفراد احمد نیچاری، ملک زہری ، مولانا یعقوب عباس ، امیر محمد ، فضل الرحمن رحمانی، محمد علی زہری، ملک زمرک خان بازئی، تاج محمد بازئی ایڈووکیٹ، ملک فرید بازئی، ملک لقمان خان بازئی، انجینئر خان بازئی، کامران بازئی، سمیع اللہ کاکڑ، اسحاق یوسفزئی ، بشیر لانگو، سائیں سید شہنشاہ ، سردار اسلم ابڑو، ماسٹر عبداللہ ببری ، ماسٹر عبدالرحمن ، فیض خلجی ، ٹکری حمید بنگلزئی، سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے سراوان ہاؤس جاکر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔