کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی نے محرم الحرام کے احترام اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر مطالبات کے حق میں جاری ہڑتال موخر کردی ، چیئرمین کوئٹہ کراچی کوچز یونین عبداللہ کرد نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی نے 2 اگست سے 9 نکاتی مطالبات کے حق میں بلوچستان بھر میں ہڑتال کرتے ہوئے اپنی گاڑیاں کھڑی کردی تھیں تاہم محرم الحرام و صوبے میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر اور سیلاب زدگان کیلئے راشن کی ترسیل میں ممکنہ مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہڑتال دس محرم الحرام تک موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد بلوچستان بھر کی شاہراہیں ٹریفک کے لئے بحال کردی گئی ہیں ۔
اسلام آباد آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر نے 14 ماہ قبل دوران ناکہ ڈیوٹی فائرنگ سے زخمی ہونے والے...
راولپنڈی سابق ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ راولپنڈی ڈاکٹر خالد رندھاوا سے سرکاری گاڑی کی ریکوری اوربعد ازاں کرایہ و...
راولپنڈی گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں مصروف ایک ڈاکٹرسمیت 4 ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ...
راولپنڈیفروٹ اور اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ اور ضلعی انتظامیہ کی بے حسی کے خلاف شہریوں نے...
راولپنڈی تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں ملوث مانی گینگ کے سرغنہ عمران عرف مانی...
اسلام آباد اسسٹنٹ کمشنرز کا اپنے اپنے علاقوں میں قیمتوں میں اضافے، تجاوزات ، اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف...
راولپنڈی پنجاب آرٹس کونسل میں آزاد کشمیر یوتھ اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے ایک روزہ ثقافتی پروگرام کا...
اسلام آباد گھر سے لڑائی جھگڑ ے کے بعد لاپتہ ہونے والی دوشیزہ کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ کورال میں...