اخترمینگل کا بابو محمدرحیم مینگل سےٹیلیفونک رابطہ‘نوشکی میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہارافسوس

05 اگست ، 2022

نوشکی(آن لائن)بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے رکن صوبائی اسمبلی بابو میر محمد رحیم مینگل کو ٹیلی فون کرکے نوشکی میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے ہونے والے تباہی پر افسوس اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جلد نوشکی کا دورہ کرکے متاثرین کے ساتھ یکجہتی کااظہار کرنے کی یقین دہانی کرائی۔