کوئٹہ(آن لائن)جمعیت نظریاتی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حاجی سیدعبدالستارشاہ چشتی نے کہاہے کہ کوئٹہ شہرمیں مسلسل بجلی کے لوڈشیڈنگ وآنکھ مچولی دوسری جانب آرٹ سکول روڈکاسی روڈمیزان چوک سرکلہ روڈمنصفی روڈمسجدروڈمشن روڈطوغی روڈ اور شہر کے مضافاتی علاقوں میں واساکی جانب سے پانی کی عدم فراہمی نے تاجروں اور عوام کی زندگی عذاب بنادی ہے، انہوں نے کہاکہ لوڈشیڈنگ، بجلی کے بھاری بل اور ناروا ٹیکسزکے باوجودتمام دن بجلی غائب یاآنکھ مچولی سے تاجرحلقوں وعوام کے صبر کاپیمانہ لبریز ہو چکا ہےانہوں نے کہا کہ فقیرمحمد روڈ، گل بادشاہ گلی کواری روڈ، نیو فقیرمحمد ملا سلام روڈ میں بجلی کے کھمبے گرنے سے بڑے خطرات منڈلا رہے ہیں، مگر بار بار درخواست دینے کے باوجود واپڈا بے حسی اور بے بسی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
اسلام آباد آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر نے 14 ماہ قبل دوران ناکہ ڈیوٹی فائرنگ سے زخمی ہونے والے...
راولپنڈی سابق ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ راولپنڈی ڈاکٹر خالد رندھاوا سے سرکاری گاڑی کی ریکوری اوربعد ازاں کرایہ و...
راولپنڈی گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں مصروف ایک ڈاکٹرسمیت 4 ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ...
راولپنڈیفروٹ اور اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ اور ضلعی انتظامیہ کی بے حسی کے خلاف شہریوں نے...
راولپنڈی تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں ملوث مانی گینگ کے سرغنہ عمران عرف مانی...
اسلام آباد اسسٹنٹ کمشنرز کا اپنے اپنے علاقوں میں قیمتوں میں اضافے، تجاوزات ، اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف...
راولپنڈی پنجاب آرٹس کونسل میں آزاد کشمیر یوتھ اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے ایک روزہ ثقافتی پروگرام کا...
اسلام آباد گھر سے لڑائی جھگڑ ے کے بعد لاپتہ ہونے والی دوشیزہ کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ کورال میں...