بلوچستان میں کورونا کے8 نئے کیسز

05 اگست ، 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان میں کورونا وائرس کے 8 نئے کیسز سامنے آنےکے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 35834 اور شرح 2.23 فیصد ہوگئی ۔ جمعرات کو 358 افراد کے ٹیسٹ کئے گئےجن میں سے 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ۔