کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) چیف سیکرٹری نے ڈائریکٹر جنرل میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹرمحمد اصغر کو فرائض میں غفلت بر تنے پر معطل کر دیا ذرائع کے مطابق چیف سیکر ٹری عبد العزیز عقیلی نے سیلاب متاثرین کے لئے ریلیف کے انتظامات اور فرائض میں غفلت برتنے پر ڈائریکٹر جنرل میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹرمحمد اصغر کو بلو چستان ایمپلائز افیشنسی اینڈ ڈسیپلن ایکٹ 2011کے تحت معطل کر دیا جبکہ سی ای او پرائمری ہیلتھ کیئر اسفند یار بلوچ کو ڈائریکٹر جنرل میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹر کا اضا فی چارج تفویض کیاگیاہے۔
اسلام آباد آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر نے 14 ماہ قبل دوران ناکہ ڈیوٹی فائرنگ سے زخمی ہونے والے...
راولپنڈی سابق ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ راولپنڈی ڈاکٹر خالد رندھاوا سے سرکاری گاڑی کی ریکوری اوربعد ازاں کرایہ و...
راولپنڈی گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں مصروف ایک ڈاکٹرسمیت 4 ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ...
راولپنڈیفروٹ اور اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ اور ضلعی انتظامیہ کی بے حسی کے خلاف شہریوں نے...
راولپنڈی تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں ملوث مانی گینگ کے سرغنہ عمران عرف مانی...
اسلام آباد اسسٹنٹ کمشنرز کا اپنے اپنے علاقوں میں قیمتوں میں اضافے، تجاوزات ، اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف...
راولپنڈی پنجاب آرٹس کونسل میں آزاد کشمیر یوتھ اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے ایک روزہ ثقافتی پروگرام کا...
اسلام آباد گھر سے لڑائی جھگڑ ے کے بعد لاپتہ ہونے والی دوشیزہ کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ کورال میں...