ایف سی کی جانب سے راشن کی تقسیم

05 اگست ، 2022

کوئٹہ(پ ر) ایف سی بلوچستان نارتھ اور فلاحی تنظیم کورٹ(KORT) کے مشترکہ تعاون سے لورالائی اور چمن کے علاقے قلی شنزئی میں سیلاب سے متاثرہ تقریباً 252 متاثرہ خاندانوں میں راشن بیگز اور ڈرائی راشن تقسیم کیا گیا-