ایف بی آر کا اعلامیہ

05 اگست ، 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ایف بی آر کے اعلامیہ کے مطابق عنایت اللہ خان درانی کو کمشنر انکم ٹیکس بلوچستان زون I تعینات کردیا گیا ہے جبکہ محمد عاطف علی کو کمشنر انکم ٹیکس زون II بمقام حب تعینات کیا گیا ہے۔