علاج و معالجے میں مدد کی اپیل

05 اگست ، 2022

کوئٹہ(پ ر ) گو ر نمنٹ اسپیشل ہائیر سیکنڈری سکول کے میٹرک کے طالبعلم محمد حارث ولد عبدالکریم بلڈ کینسر کے عارضے میں مبتلا ہیں ۔ والد علاج و معالجے کے بھاری اخراجات پورے کرنے سے قاصر ہے ۔ صوبائی حکومت اور مخیر حضرات سے علاج میں مدد کی اپیل کی گئی ہے رابطہ موبائل فون نمبر 03033852433پر کیا جا سکتا ہے۔