کوئٹہ(پ ر)فیاض حسن سجاد ویلفیئر ٹرسٹ کےچیئرمین محمد عثمان فیاض،صدر محمد سلیمان ملک ، کوارڈینیٹرسید سلیم رضا ایڈووکیٹ، سیکرٹری اطلاعات عبدالوحید یوسفزئی نے ایک تعزیتی بیان میں کورکمانڈر 12 کورلیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈ میجر جنرل امجد حنیف، 12 کور کے انجینیئر بریگیڈیئر محمدخالد ،میجر سعید احمد،میجر طلحہ منان اور نائیک مد ثر فیاض کی شہادت پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ کمانڈر 12 کورلیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی انتہائی باصلاحیت افسر تھے رہنمائوں نے شہدا کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
کوئٹہجماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امیر زاہدا ختر بلوچ نے کہا ہے کہ مولانا ہدایت الرحمان مجرم نہیں عوامی...
کوئٹہ پروفیسر فضل حق میرایک روشن مینار تھے ،جس نے علم کے پیاسوں کی پیاس بجھائی،وہ ایک شجر سایہ دار تھے، ،ان...
کوئٹہ سرداربہادرخان وومن یونیورسٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی صدرصدف خان نے الزام عائد کیا ہے کہ وویمن یونیورسٹی...
کوئٹہفیاض حسن سجاد ویلفیئر فا ئو نڈ یشن کےچیئرمین محمد عثمان فیا ض ، کوآرڈینیٹرسید سلیم رضا ایڈووکیٹ،...
کوئٹہصوبائی دارالحکومت میں سموسوں، پکوڑوں جلیبی اور مشروبات کی فروخت بڑھ گئی ہے جبکہ قیمتوں میں بھی ہوشرباء...
کوئٹہہیلتھ منیجمنٹ کیڈر بلوچستان کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محکمہ صحت کی طرف سے ڈاکٹر طاہرہ کمال...
کوئٹہپاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ بلوچستان کی صدر و سابق صوبائی وزیر غزالہ گولہ نے کہاہے کہ اسلام نے عورت...
کوئٹہرمضان ریلیف پیکیج کے تحت مختلف اشیاء پر سبسڈی دی گئی ہے،یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے، چینی ،گھی ،دال چنا ،...