کوئٹہ ( پ ر) پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن فاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ آف چیسٹ ڈیزیزکوئٹہ کے صدر عزیزاحمد بلوچ،سینئر نائب صدر میر عبدالعلی کھیازئی، نائب صدر سلطان محمد کاکڑ، سربراہ پینل حاجی شیر محمد بڑیچ،جنرل سیکرٹری محمداقبال بازئی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی محمد ابراہیم مینگل،فنانس سیکرٹری حاجی ملک محمد حسن محمد حسنی اور سرپرست اعلیٰ امیر اللہ خان یوسفزئی اور دیگر نے کہا ہے کہ پیرا میڈیکل اسٹاف کے تمام مسائل کو حل کیا جائے گا حقوق کے حصول کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے انہوں نے کہا کہ پیرا میڈیکل اسٹاف کے مسائل حل کرانے میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شیرین اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر صادق بلوچ کا کلیدی کردار رہا ہے انہوں نے ان مسائل کے حل کے حوالے سے ہمیشہ تعاون کیا ہے ہم ان کاشکریہ ادا کرتے ہیں امید کہ وہ آئندہ بھی تعاون کریں گے۔
کوئٹہجماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امیر زاہدا ختر بلوچ نے کہا ہے کہ مولانا ہدایت الرحمان مجرم نہیں عوامی...
کوئٹہ پروفیسر فضل حق میرایک روشن مینار تھے ،جس نے علم کے پیاسوں کی پیاس بجھائی،وہ ایک شجر سایہ دار تھے، ،ان...
کوئٹہ سرداربہادرخان وومن یونیورسٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی صدرصدف خان نے الزام عائد کیا ہے کہ وویمن یونیورسٹی...
کوئٹہفیاض حسن سجاد ویلفیئر فا ئو نڈ یشن کےچیئرمین محمد عثمان فیا ض ، کوآرڈینیٹرسید سلیم رضا ایڈووکیٹ،...
کوئٹہصوبائی دارالحکومت میں سموسوں، پکوڑوں جلیبی اور مشروبات کی فروخت بڑھ گئی ہے جبکہ قیمتوں میں بھی ہوشرباء...
کوئٹہہیلتھ منیجمنٹ کیڈر بلوچستان کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محکمہ صحت کی طرف سے ڈاکٹر طاہرہ کمال...
کوئٹہپاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ بلوچستان کی صدر و سابق صوبائی وزیر غزالہ گولہ نے کہاہے کہ اسلام نے عورت...
کوئٹہرمضان ریلیف پیکیج کے تحت مختلف اشیاء پر سبسڈی دی گئی ہے،یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے، چینی ،گھی ،دال چنا ،...