کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوں پر ضروری مرمت کے کاموں کے سلسلے میں مری آباد گرڈاسٹیشن کے سٹی فیڈرسے05اگست اور06اگست کو 3بجے سہ پہرتا شام 7بجے بجلی بند رہے گی نیز 5اگست کو گوادر اور پنجگور گرڈاسٹیشنوں سے صبح9بجے سے ایک بجے دن تک بجلی بندہوگی۔اسی طرح 06اگست کو سریاب گرڈاسٹیشن کے کرانی، سریاب ون، انڈسٹریل، ہزارہ ٹاون، جائنٹ روڈ، ساؤتھ واسا، بی ایم سی، کرانی ایکسپریس، کالونی اور منی مارکیٹ فیڈروں سے صبح9بجے سے دن12بجے تک نیز اِسی گرڈکے سیٹلائٹ ٹاون، سرکی روڈ، جڑسا، غازی اور نواب خیر بخش مری فیڈروں سے دن 12بجے سے 3بجے سہ پہر تک بجلی بندرہے گی نیز اُسی روزپنجگور گرڈاسٹیشن سے صبح 9بجے سے ایک بجے دن تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
کوئٹہجماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امیر زاہدا ختر بلوچ نے کہا ہے کہ مولانا ہدایت الرحمان مجرم نہیں عوامی...
کوئٹہ پروفیسر فضل حق میرایک روشن مینار تھے ،جس نے علم کے پیاسوں کی پیاس بجھائی،وہ ایک شجر سایہ دار تھے، ،ان...
کوئٹہ سرداربہادرخان وومن یونیورسٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی صدرصدف خان نے الزام عائد کیا ہے کہ وویمن یونیورسٹی...
کوئٹہفیاض حسن سجاد ویلفیئر فا ئو نڈ یشن کےچیئرمین محمد عثمان فیا ض ، کوآرڈینیٹرسید سلیم رضا ایڈووکیٹ،...
کوئٹہصوبائی دارالحکومت میں سموسوں، پکوڑوں جلیبی اور مشروبات کی فروخت بڑھ گئی ہے جبکہ قیمتوں میں بھی ہوشرباء...
کوئٹہہیلتھ منیجمنٹ کیڈر بلوچستان کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محکمہ صحت کی طرف سے ڈاکٹر طاہرہ کمال...
کوئٹہپاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ بلوچستان کی صدر و سابق صوبائی وزیر غزالہ گولہ نے کہاہے کہ اسلام نے عورت...
کوئٹہرمضان ریلیف پیکیج کے تحت مختلف اشیاء پر سبسڈی دی گئی ہے،یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے، چینی ،گھی ،دال چنا ،...