کوئٹہ(پ ر)ڈی آئی جی موٹروے پولیس ویسٹ زون جاوید علی مہر نے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں کہ اوور اسپیڈ کیمروں کی مدد سے تمام ٹرانسپورٹ کی نگرانی اور خلاف ورزی پر بھرپور کارروائی کی جائے ۔ موٹروے پولیس افسران کی جانب سے N-25 سیکٹر 1 اوتھل ، سیکٹر 3 قلات ، سیکٹر N-10 گوادر اور سیکٹر N-50 قلعہ سیف اللہ میں موٹر وے پولیس کی جانب سے PSV,HTV اور LTV تمام کو اوور اسپیڈنگ پر بریفننگ اور بھاری جرمانے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
کوئٹہجماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امیر زاہدا ختر بلوچ نے کہا ہے کہ مولانا ہدایت الرحمان مجرم نہیں عوامی...
کوئٹہ پروفیسر فضل حق میرایک روشن مینار تھے ،جس نے علم کے پیاسوں کی پیاس بجھائی،وہ ایک شجر سایہ دار تھے، ،ان...
کوئٹہ سرداربہادرخان وومن یونیورسٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی صدرصدف خان نے الزام عائد کیا ہے کہ وویمن یونیورسٹی...
کوئٹہفیاض حسن سجاد ویلفیئر فا ئو نڈ یشن کےچیئرمین محمد عثمان فیا ض ، کوآرڈینیٹرسید سلیم رضا ایڈووکیٹ،...
کوئٹہصوبائی دارالحکومت میں سموسوں، پکوڑوں جلیبی اور مشروبات کی فروخت بڑھ گئی ہے جبکہ قیمتوں میں بھی ہوشرباء...
کوئٹہہیلتھ منیجمنٹ کیڈر بلوچستان کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محکمہ صحت کی طرف سے ڈاکٹر طاہرہ کمال...
کوئٹہپاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ بلوچستان کی صدر و سابق صوبائی وزیر غزالہ گولہ نے کہاہے کہ اسلام نے عورت...
کوئٹہرمضان ریلیف پیکیج کے تحت مختلف اشیاء پر سبسڈی دی گئی ہے،یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے، چینی ،گھی ،دال چنا ،...