کوئٹہ( پ ر) جوائنٹ ایکشن کمیٹی یونیورسٹی آف بلوچستان کے پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ، شاہ علی بگٹی، نذیر احمد لہڑی ‘ آصف بلوچ، فرید خان اچکزئی، گل جان کاکڑ نعمت اللہ کاکڑ اور وقار خان نے مشترکہ بیان میں بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین کو تا حال گزشتہ اور رواں مہینےکی مکمل تنخواہ کی عدم فراہمی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے دفتر میں اجلاس بھی ہوا جس میں تینوں ایسوسی ایشنز کے صدور اور جنرل سیکرٹریز سمیت دیگر نے شرکت کی تھی ، بعد ازاں وائس چانسلر سے ملاقات کی اور انہیں اساتذہ اور ملازمین کی مشکلات اور جذبات سے آگاہ کیا، وائس چانسلر نے یقین دہانی کرائی تھی امید ہے کہ یونیورسٹی آف بلوچستان کی انتظامیہ تحریری معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے جامعہ بلوچستان کے اساتذہ اور ملازمین کو مکمل تنخواہ کی بروقت ادائیگی یقینی بنائے گی اور وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق اضافی تنخواہ بھی دی جائیگی۔
کوئٹہجماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امیر زاہدا ختر بلوچ نے کہا ہے کہ مولانا ہدایت الرحمان مجرم نہیں عوامی...
کوئٹہ پروفیسر فضل حق میرایک روشن مینار تھے ،جس نے علم کے پیاسوں کی پیاس بجھائی،وہ ایک شجر سایہ دار تھے، ،ان...
کوئٹہ سرداربہادرخان وومن یونیورسٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی صدرصدف خان نے الزام عائد کیا ہے کہ وویمن یونیورسٹی...
کوئٹہفیاض حسن سجاد ویلفیئر فا ئو نڈ یشن کےچیئرمین محمد عثمان فیا ض ، کوآرڈینیٹرسید سلیم رضا ایڈووکیٹ،...
کوئٹہصوبائی دارالحکومت میں سموسوں، پکوڑوں جلیبی اور مشروبات کی فروخت بڑھ گئی ہے جبکہ قیمتوں میں بھی ہوشرباء...
کوئٹہہیلتھ منیجمنٹ کیڈر بلوچستان کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محکمہ صحت کی طرف سے ڈاکٹر طاہرہ کمال...
کوئٹہپاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ بلوچستان کی صدر و سابق صوبائی وزیر غزالہ گولہ نے کہاہے کہ اسلام نے عورت...
کوئٹہرمضان ریلیف پیکیج کے تحت مختلف اشیاء پر سبسڈی دی گئی ہے،یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے، چینی ،گھی ،دال چنا ،...