کوئٹہ(آن لائن)جمعیت نظریاتی پاکستان کے مرکزی سینئر نائب امیر مولاناعبدالقادر لونی نے اسلام آباد میں جماعتی ذمہ داران سے ملاقات میںکہاہے کہ ملک پر امریکہ کے غلام حکمران مسلط ہوتے ہی امریکی سامراج کی غلامی کا طوق گلے میں ڈالنے میں زیادہ دیر نہیں کی گئی۔ ہمارے حکمرانوں نے ہمیشہ بھکاری کی حیثیت سے ہی سامراجی طاقتوں کی غلامی میں اپنے ملک کو دا ئوپر لگا دیا، انہوں نے کہا کہ بیس سال حکمران نے پرائی جنگ میں امریکہ کا ساتھ دیا۔ اس سے ہمیں کیا ملا؟ ہمارے 80ہزار لوگوں کی جانیں گئیں۔ 100ارب ڈالر کا نقصان ہوا، قبائلی علاقہ ڈرون حملوں سے اجڑ گیا،کیا آج تک حکمرانوں کی غلامی کا شکریہ امریکہ نے ادا کیا؟ پی ڈی ایم کی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن امریکہ ڈرون حملے پر اس لیے خاموش ہے کہ ان کو امریکہ نے اقتدار میں اسی لیے لایا گیا، انہوں نے کہا کہ قوم آج بھی امریکہ کی غلامی کی زنجیروں کو نہ توڑا گیا تو ملک ناقابل برداشت نقصان سے دوچار ہوگا ،حکمرانوں نے جب بھی امریکہ پر اعتماد کیا انہوں نے دھوکہ دیا ہے وہ ہمیشہ دھوکے میں رہا ماضی میں پاکستان کو امریکی جنگ میں جھونک کر قوم کو ایک دلدل میں پھنسایا گیا۔
کوئٹہفیاض حسن سجاد ویلفیئر فائونڈیشن کےچیئرمین محمد عثمان فیاض،محمد سلیمان ملک ،کوارڈ ینیٹرسید سلیم رضا...
خضدار ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام خضدار میں بھی یوم دفاع پاکستان قومی جوش وجزبے کے ساتھ منایا گیا ڈپٹی کمشنر...
کوئٹہمرکزی مسلم لیگ کوئٹہ کے زیراہتمام یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی جو مختلف شاہراہوں سے...
ہرنائی کلی گڈ غوژہ کے رہائشی صابر استادسے نامعلوم افراد اسلحہ کے زورپرنئی موٹر سائیکل‘ قیمتی موبائل فون...
کوئٹہاتحاد اہل سنت بلوچستان کے سربراہ سید شجاع الحق شاہ ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت ہمیں تحفظ دینے میں بری طرح...
ہرنائی ڈی سی ہرنائی عارف خان کاکڑ کی ہدایت پر ایس ایچ او شاہرگ حاجی عالم خان نے ٹیم کے ہمراہ چور کو رنگے ہاتھوں...
بیلہ لسبیلہ سے رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ میر زرین خان مگسی نے یوم دفاع کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ...
کوئٹہتحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کے ترجمان طارق جعفری نے کہا ہے کہ یوم دفاع ہمیں اپنی آزادی کی حفاظت کے...