ڈی آئی خان(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت میں صوبے میں ترقیاتی کام نہیں ہوئے۔خیبرپختونخوا میں مل کر دوبارہ سے ترقیاتی سفر کو شروع کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کی ڈیرہ اسماعیل خان آمد پر ان کا شکر گزار ہوں۔ وزیر اعظم دکھی بے سہارا لوگوں کی مدد کے لیے خیبر پختونخوا آئے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب متاثرین سے گفتگو کے دوران کیا ۔مولانا فضل الرحمن نے مزید کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف ڈی آئی خان کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کریں کیونکہ تحریک انصاف کی حکومت میں صوبے میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوئے ۔
لاہورچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیربھٹی کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نےعمران خان کی تقاریر کی نشریات پر...
لاہور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج بھی 90روز میں انتخابات کی رائے ہے لیکن ذمہ...
اسلام آباد قومی اسمبلی میں آسیہ عظیم نے اسلام آباد میں بڑھتے ہوئے جرائم بالخصوص خواتین کیخلاف کیسوں میں...
اسلام آبادوزارت خزانہ نےقومی اسمبلی کو تحریری جواب میں بتایا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ میں حکومتی...
اسلام آباد وفاقی وزیرموسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کا معاشی روڈ میپ ʼنئی پیکنگ...
کراچیجیو کے پروگرام” آپس کی بات “میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، احمد...
اسلام آبادپاکستان بار کونسل نے پنجاب میں زمین فوج کے حوالے کرنے کے فیصلے پر تحفظات ظاہر کیے ہیں۔سیکریٹری کی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے وفاق کی استدعا پر عمران کی مقدمات فراہمی کی...