کوئٹہ(آن لائن)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ دیہات، قصبوں اور متاثر علاقوں کا دورہ کیاسب کی شکایت ہے کہ ناقص حکمرانی اور عدم دلچسپی درپیش مشکلات اور تباہی کی ایک بڑی وجہ ہے اگر بروقت کارروائی ،پیشگی منصوبہ بندی اور پہلے سے اقدامات اٹھائے جاتے تو حالات کم از کم کچھ بہتر ہوتے انہوں نے حکومت بلوچستان کی ترجمان کی ویڈیوشیئر کرتے ہوئے لکھاہے کہ یہاں سوگ کا سماں ہے اور ہماری ترجمانی کا یہ حال انہوں نے کہاکہ تحصیل بیلہ میں کئی دنوں سے بجلی صفر ہے۔ مین ٹرانسمیشن گر گئی ہے اور سست روی سے کام کر رہا ہ نہ رہائش، نہ خوراک، نہ رسائی، نہ بجلی، مجھے امید ہے کہ ہماری حکومتیں اس سیلاب اور اس کے پھیلا کی شدت کو سمجھ رہی ہوں گی۔
کراچی فرانس میں صدر ایمانوئیل میکروں کی پنشن اصلاحات کیخلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے جن...
اسلام آباد راول ڈیم سے پنڈی اور اسلام آبا دکو فراہم کیا جانیوالاپانی زہریلا ہونیکا انکشاف ہوا ہے ،راول ڈیم...
کوئٹہ جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سنیئر نائب امیر مولانا عبدلقادر لونی مرکزی سیکرٹری اطلاعات...
اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ٹیلی کام آلات کی درآمد کیلئے ایل سیز کھولنے...
لاہوربینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو رواں مالی سال کے ابتدائی 8مہینوں کے دوران پیشگی ادائیگیوں میں 73فیصد کمی...
کوئٹہوزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر صوبے کے تمام اضلاع میں رمضان بچت بازاروں کا کامیاب...
کراچی جرمنی سے بھارتی شہر بنگلور پہنچی پرواز میں لینڈنگ کے دوران ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی۔ ایوی ایشن ذرائع...
کراچی سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں انکشاف کیا ہے کہ ججزکو...