کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپے کی قدر میں بہتری کے باعث سونے کی قیمت میں2100 روپےفی تولہ کی کمی ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 21 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1766 ڈالر سے بڑھ کر 1787 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے لیکن ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2100 روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 43ہزار 200 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 1800 روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 22ہزار 771 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1620 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
پشاوراین اے 28پشاور ، پی کے 74، 75 ، 78 ، پی کے 101 اور پی کے 102 کے امیدواروں نے الیکشن نتائج کو الیکشن ٹربیونل میں...
کابل طالبان حکومت کے نائب وزیر داخلہ محمد نبی عمری نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان میں ایک کالعدم عسکریت پسند...
کوئٹہ جمعیت علما اسلام نظریاتی کے امیر مولانا خلیل احمد صوبائی امیر بلوچستان مولانا عبدالقادر لونی سرپرست...
کوئٹہ جمعیت کے ایم این اے مولانا عبد الغفور حیدری، سینیٹر مولانا عبدالواسع، مولانا مفتی محمد روزی خان، حافظ...
لاہورلاہور ہائی کورٹ کے 5ججز کو مشکوک خطوط ملنے کی سی ٹی ڈی کی ٹیم نے باقاعدہ تحقیقات شروع کر دیں۔نجی ٹی وی کے...
اسلام آباد ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرابلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی کےساتھ کسی قسم...
کراچی سندھ پولیس انتظامیہ نے نئے 11 ہزار کانسٹیبلز کی بھرتیوں کی پالیسی میں کچھ نئی ترامیم شامل کر کے دوبارہ...
کراچی وفاقی سیکریٹری تعلیم و پیشہ ور تربیت محی الدین وانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر کراچی میں دانش...