روزگار کی فراہمی میں میرٹ کی پامالی قبول نہیں‘ جمعیت

05 اگست ، 2022

کوئٹہ (آئی این پی) جمعیت بلوچستان کے بیان میں کہاگیاہے کہ بلوچستان حکومت مسائل حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں بیروزگاری کو ختم کرنے کے لئے میرٹ کی پامالی کو کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی تحریک انصاف پر پابندی عائد کی جائے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ پی ٹی آئی خطرناک جراثیم ہےچوری ثابت ہونے کے باوجود بھی ڈھٹائی سے چوری کا دفاع کیا جارہا ہےبیان میں کہاگیا کہ فارن فنڈنگ ہو یا ممنوعہ فنڈنگ، آئین اور قانون کے مطابق سخت ترین سزا دینی چاہئے صادق اور امین سرٹیفائیڈ جھوٹا ثابت ہوگیاغیرملکی کمپنیوں سے رقم کی وصولی الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی ہے۔