اسلام آباد (اے پی پی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہاہے کہ پاکستان سمیت سینٹرل ایشیاعلاقائی اقتصادی تعاون پروگرام (کاریک) میں شامل ممالک پالیسی اصلاحات کے زریعہ ریلویز کے نظام کومربوط بناسکتے ہیں۔ یہ بات ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایک حالیہ سٹڈی میں کہی گئی ہے، اس سٹڈی میں کاریک کے رکن ممالک میں ریلویز نظام کی حالت زارکاجائزہ لیاگیاہے اوراس حوالہ سے مواقع، سرمایہ کاری، کمرشلائزیشن اور اصلاحات کی نشاندہی کی گئی ہے۔
اسلام آبادملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے3فیصد سے زائد ہوگئی، گزشتہ24گھنٹوں میں وائرس سے...
پشاور شمالی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں تین موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کے...
پودگوریتسا جنوب مشرقی یورپ کے ملک مونٹی نیگرو میں فائرنگ کے نتیجے میں مسلح شخص سمیت12افراد ہلاک ہو گئے ۔...
ڈیرہ غازی خان سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو جعلی اراضی انتقال کیس میں بری کردیا گیا۔سابق وزیراعلیٰ...
اسلام آبادفیڈرل بورڈ آف ریوینیوبڑے ریٹیلرزکو ٹیکس نیٹ میں لانے اور 50ارب روپے کے اضافی محصولات کا ہدف حاصل...
کراچی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان نے امریکی لابنگ فرم سے معاہدہ کر کے اپنے...
راولپنڈی طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی پروفیسر ٹموتھی ویکس جبرائیل عمر بن کر افغانستان...
واشنگٹن امریکا کے تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریاست فلوریڈا کے پام بیچ میں واقع...