امپورٹڈ حکومت عوامسے خوف زدہ ہے،اسد عمر

05 اگست ، 2022

اسلام آ باد(پی پی آئی) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت عوام سے خوف زدہ ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ا نھوں نے کہا کہ جب حکومت کی عوام میں جڑیں نہ ہوں اور وہ بیرونی مداخلت کی پیداوار ہو تو ایسے ہی خوفزدہ نظر آتی ہے جیسی یہ امپورٹد حکومت ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتظا میہ کو ایک دن پہلے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن کے دفتر صرف عوام کے منتخب نمائندے جائیں گے، مگر انہوں نے عوام کے خوف سے پورا علاقہ کنٹینر سے بھر دیا ۔