اقوام متحدہ (اے پی پی) اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ المعلمی11سال بعد اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے ان کی جگہ ڈاکٹر عبدالعزیز بن محمد الواصل کو نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ المعلمی 11 سال بعد اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے ان کی جگہ ڈاکٹر عبدالعزیز بن محمد الواصل کو نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے، ڈاکٹر عبدالعزیز بن محمد الواصل نے اپنی اسناد اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش کو پیش کر دیں ۔ عبداللہ المعلمی اقوام متحدہ میں اپنے دور میں کئی اہم عہدوں پر فائز رہے، جہاں انہوں نے بعض عرب ممالک جیسے لیبیا اور عراق میں سعودی عرب کی جانب سے بیرونی مداخلت کو مسترد کرنے اور شامی عوام کے مصائب کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے ہمیشہ مسئلہ فلسطین کے پرامن حل پر بات کی اور سعودی عرب کے فلسطین کے حوالے سے اصولی موقف کی ترجمانی کی۔انہوں نے میانمار میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، ظلم و ستم اورلوگوں کو بے گھر کرنے کی کھل کر مذمت کی۔
اسلام آ باد پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اختلاف رائے کوتحمل سے برداشت کرنے کی بجائے طاقت سے...
اسلام آبادالیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی۔ جاری ہونیوالے...
لاہور وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کو حراست میں لے کر سائبر کرائم ونگ کے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی درخواست...
اسلام آباد وزارت دفاع نے کہا ہے کہ لاپتا افراد آئی ایس آئی اور ایم آئی کے پاس نہیں جس پرچیف جسٹس اسلام...
پشاور پشاورپولیس لائنزدھماکہ کیس میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی جاوید اقبال کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔پشاور کی پولیس...
گوادرگوادر پورٹ میں سمندر کی گہرائی کو بحال کرنے کیلئے سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 4.669ارب روپے کی باضابطہ...
بیجنگ چینی وزارت خا رجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ مذہبی عقیدے کی آزادی کا احترام بین الاقوامی برادری...