ریاض(پی پی آئی) سعودی عرب نے بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کیلئے پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ اور کورونا ویکسین رپورٹ پیش کرنے کی شرط ختم کردی اورکہا ہے کہ زائرین سعودی عرب میں 90روز تک قیام کرسکتے ہیں، تمام شہروں میں آنے جانے کی آزادی ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا کہ عمرہ زائرین کے لیے سعودی عرب آنے سے قبل ریپڈ کورونا ٹیسٹ کی پابندی بھی ختم کردی گئی ہے۔عمرہ ویزے پر آنے والے سعودی عرب میں 90 روز تک قیام کرسکتے ہیں۔ انہیں اس دوران مکہ اور مدینہ سمیت سعودی عرب کے تمام شہروں میں آنے جانے کی آزادی ہوگی۔تاہم بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کو کورونا میڈیکل انشورنس لازمی کروانا ہوگی۔
اسلام آباد چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ بدھ...
کولمبوایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے۔ ایرانی صدر سری لنکا میں اماویہ ڈیم...
بیجنگ/ماسکوروس اور چین نے باہمی تجارت کیلئے امریکی ڈالر کا استعمال مکمل طور پر ختم کردیا۔ روسی وزیرخارجہ...
سرگودھا سرگودھا ریجن کے علاقہ سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں کے پی کے سے پنجاب داخل...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے...
پشاور خیبر پختونخوا میں مقیم غیر قانونی و قانونی افغان باشندوں کا معاملہ ، افغان شہریوں کی میپنگ کا عمل مکمل...
پشاور وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین خان گنڈاپور نےکہا ہےکہ شعبہ سیاحت صوبائی حکومت کی ترجیحی فہرست میں...
تل ابیب اسرائیل نےغزہ میں اپنی فوجی کارروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے کہا کہ امریکی سینیٹ نے اسرائیل کے لئے 13...