نئی دہلی(کے پی آئی)بھارتی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اور بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف)سے تعلق رکھنے والے 657 اہلکاروں نے گزشتہ پانچ برس میں خودکشی کی ہے۔بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کو بتایا کہ 2021 میں 153 ، 2020 میں 149، 2019 میں 133، 2018 میں 97 جبکہ 2017 میں 125 اہلکاروں نے خودکشی کی۔خودکشیاں کرنے والوں میں سی آر پی ایف، بی ایس ایف، سی آئی ایس ایف، آئی ٹی بی پی، ایس ایس بی، آسام رائفلز اور نیشنل سیکورٹی گارڈکے اہلکار شامل ہیں۔ بھارت میں ان فورسز کی مشترکہ نفری تقریبا 10 لاکھ ہے۔
ماسکو روس کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں اور مغربی پابندیوں کےبعد سے روس نےخود کو چین کے ساتھ غیر مساوی معاشی...
برن سوئٹزر لینڈ کا یوبی ایس اپنے پریشان حال سوئس حریف کریڈٹ سوئس کو نہایت ہی کم قیمت پر اپنے قبضے میں لینے...
مظفرآباد سینئروزیر حکومت خواجہ فاروق احمد نے کہاہے کہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے حکومت کے دست و بازو ہیں،ریاست...
مظفرآباد صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سابق...
مظفرآباد کشمیر فریڈم موومنٹ کینیڈا کے صدر ستار القمر نے کہا ہےکہ بھارتی حکومت متنازع ریاست میں عوامی...
اسلام گڑھرمضان کی آمد کے ساتھ ہی مصنوعی مہنگائی کاسیلاب امڈ آیا۔ اشیاء خوردونوش خاص کرافطاری کی اشیا کی...
مظفر آباد وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ہماری منزل پاکستان...
اسلام آباد کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیر شاخ نے کہا ہے کہ چھٹی سنگھ پورہ قتل عام، تحریک آزادی کشمیر...