کوٹلی(نمائندہ جنگ)ڈپٹی کمشنرآفس میں ووٹر فہرستوں میں درستگی متعلق ا درخواستوں پر سماعت آج ہوگی ۔ڈپٹی کمشنرآفس سے جاری پریس ریلیزمیں بتایاگیاہے کہ ایسے شہری جنہوں نے ووٹرفہرستوں میں درستگی سے متعلق اپنی درخواستیں ڈپٹی کمشنرآفس میں جمع کروارکھی ہیں وہ آج پانچ اگست صبح نوبجے سے سہ پہرتین بجے تک دفترڈپٹی کمشنرکوٹلی سماعت کے لیے اصالتاً حاضر ہوں نیزایسے افرادجنہوں نے اندراج ووٹ کے لیے درخواستیں جمع کروارکھی ہیں ان کی سماعت نہیں ہوگی۔ گذشتہ روز چیف الیکشن کمشنر چیف جسٹس (ر) عبدالرشیدسلہریانے ڈپٹی کمشنرآفس کوٹلی میں بلدیاتی انتخابات2022کے سلسلہ میں درستگی واندرا جات کے حوالہ سے موصول ہونے والی درخواستوں کی سماعت کی۔اس موقع پرڈپٹی کمشنرامجدعلی مغل، اسسٹنٹ الیکشن کمشنرخواجہ ارشد،تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرزبھی موجودتھے۔
ماسکو روس کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں اور مغربی پابندیوں کےبعد سے روس نےخود کو چین کے ساتھ غیر مساوی معاشی...
برن سوئٹزر لینڈ کا یوبی ایس اپنے پریشان حال سوئس حریف کریڈٹ سوئس کو نہایت ہی کم قیمت پر اپنے قبضے میں لینے...
مظفرآباد سینئروزیر حکومت خواجہ فاروق احمد نے کہاہے کہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے حکومت کے دست و بازو ہیں،ریاست...
مظفرآباد صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سابق...
مظفرآباد کشمیر فریڈم موومنٹ کینیڈا کے صدر ستار القمر نے کہا ہےکہ بھارتی حکومت متنازع ریاست میں عوامی...
اسلام گڑھرمضان کی آمد کے ساتھ ہی مصنوعی مہنگائی کاسیلاب امڈ آیا۔ اشیاء خوردونوش خاص کرافطاری کی اشیا کی...
مظفر آباد وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ہماری منزل پاکستان...
اسلام آباد کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیر شاخ نے کہا ہے کہ چھٹی سنگھ پورہ قتل عام، تحریک آزادی کشمیر...