برمنگھم ( جنگ نیوز) کامن ویلتھ گیمز میں شریک پاکستانی باکسرمہرین بلوچ کا کہنا ہے کہ یہی سوچ کر باکسنگ شروع کی کہ عوامی تاثر تبدیل کروں، عالمی مقابلوں اور غیر ملکی خواتین باکسنگ لیگ میں کھیلنے کا موقع مل جائے تو ان کے کھیل میں بہتری آسکتی ہے، کھیل کے شعبے میں انقلابی اصلاحات کی جانی چاہئے، کھلاڑیوں کو بڑے مقابلوں کا تجربہ دلایا جائے اوربیرون ملک ٹریننگ کیلئے بھیجاجائے تو اچھے نتائج مل سکتے ہیں، ہارنے کا افسوس ضرور مگر یہ خوشی ہے کہ تین راؤنڈز مقابلہ کیا۔اگلی بار ضرور جیتوں گی۔ صوبائی حکومتوں کو بھی آگے آنا ہوگا۔مہرین بلوچ نے کہا کہ محمد علی باکسر کی فائٹ دیکھ کر اس کھیل میں آئی وہ میرے آئیڈیل باکسر ہیں۔
کراچی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ این آئی سی وی ڈی ہسپتال مخالفین کے لئے منہ توڑ جواب ہے، پنجاب...
کابل افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخونزادہ نے حاضر سروس سرکاری افسران کے بیٹوں کو حکومتی اداروں...
کراچی پاکستان کرکٹ بورڈ نےپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیا شیڈول جاری...
لاہورپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے’ہم آرمی چیف کا احترام کرتے ہیں۔ تحریک انصاف نے کبھی...
لوٹن لوٹن لبرل ڈیموکریٹس کی جانب سے مئی 2023 کی مقامی انتخابات کی مہم کے حوالے سے سیاسی جلسے کا انعقاد مقامی...
بریڈفورڈ امید ویلفیئر ٹرسٹ اور بنگڑیلہ کمیونٹی ہسپتال کے لیے بریڈفورڈ میں فنڈ ریزنگ چیرٹی ڈنر کی تقریب کا...
لندن ایک مسافر نے آخری لمحات میں اپنے اہل خانہ کی پروازمنسوخ ہونے کے بعد ویزائرسے اپنے ٹکٹ کی رقم واپس لینے...
لندن لندن کے علاقے سوہو میں ڈیوٹی سے آف دو پولیس افسران کو چاقو کے حملے میں زخمی کردیا گیا۔ وسطی لندن میں اس...