اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کامن ویلتھ گیمز 2022میں پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے نوح بٹ کو سوشل میڈیا پر خوب مبارکبادیں دی جا رہی ہیں۔اداکار عمران اشرف نے ٹوئٹر پر نوح بٹ کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا اور بھرپور خوشی کا اظہار کیا۔عمران اشرف نے پنجابی میں لکھا کہ’’مارکیٹوں کے شٹر بند کردو‘‘، ساتھ ہی اداکار نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔ڈرامہ و فلم پروڈیوسر نبیل قریشی نے بھی ٹوئٹ کی اور کہا واؤ! اگست کے ماہ میں گولڈ جیتا ہے، یہ ضروری تھا۔اداکار اعجاز اسلم نے بھی نوح بٹ کو فخر کی علامت قرار دیتے ہوئے لکھا کہ ایسے ہی چمکتے رہو۔یاد رہے کہ نوح دستگیر نے 2018 میں بھی پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیتا تھا جب کہ گزشتہ سال دسمبر میں ہونے والی کامن ویلتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں انہوں نے چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔
راولپنڈی انگلینڈ کی خاتون کرکٹر ڈینی ویٹ نے پنڈی اسٹیڈیم میں97 ر نز کی اننگز کھیلنے کے بعد کہا کہ وہ پرامید...
راولپنڈیملتان سلطانز کے میڈیم پیس بولر ا نور علی نے پی ایس ایل تاریخ کی دوسرا مہنگا ترین اسپیل کرایا۔سلطانز...
ریاض سعودی عرب کی فٹبال لیگ کے میچ کے اختتام پر کرسٹیانو رونالڈو شدید ناراض اور غصے میں دکھائی دیے۔ عرب میڈیا...
کراچی آزادی کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں صادر بر یونین نے سوات شاہین کو4-1 اور ینگ نورانی نے ینگ نوالین کو پینلٹی...
کراچی قومی خواتین بیس بال چیمپئن شپ ہفتے سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ جس میں چاروں صوبوں اور وفاقی...
کراچی نور العین اوراشنا محبوب آل پاکستان جونیئر اینڈ ویمن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئیں، بوائز انڈر17میں...
راولپنڈی آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ سڈنی میں انتقال کر گئیں۔ احمد آباد میں آسٹریلیا...
جوہانسبرگ جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 356 رنز کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے، ٹیمبا...