کراچی (آئی این پی) سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کا آخری پیغام شیئر کیا ہے۔ انسٹاگرام اسٹوری پر شگفتہ اعجاز نے سرفراز علی شہید کی ایک ویڈیو شیئر کی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ویڈیو پیغام میں لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید ملک کے لیے قربانیاں دینے والے جوانوں کو ایک پیغام دے رہے ہیں۔ویڈیو پیغام میں لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید نے نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے ، آپ کی قربانیاں قبول فرمائے۔
راولپنڈی انگلینڈ کی خاتون کرکٹر ڈینی ویٹ نے پنڈی اسٹیڈیم میں97 ر نز کی اننگز کھیلنے کے بعد کہا کہ وہ پرامید...
راولپنڈیملتان سلطانز کے میڈیم پیس بولر ا نور علی نے پی ایس ایل تاریخ کی دوسرا مہنگا ترین اسپیل کرایا۔سلطانز...
ریاض سعودی عرب کی فٹبال لیگ کے میچ کے اختتام پر کرسٹیانو رونالڈو شدید ناراض اور غصے میں دکھائی دیے۔ عرب میڈیا...
کراچی آزادی کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں صادر بر یونین نے سوات شاہین کو4-1 اور ینگ نورانی نے ینگ نوالین کو پینلٹی...
کراچی قومی خواتین بیس بال چیمپئن شپ ہفتے سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ جس میں چاروں صوبوں اور وفاقی...
کراچی نور العین اوراشنا محبوب آل پاکستان جونیئر اینڈ ویمن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئیں، بوائز انڈر17میں...
راولپنڈی آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ سڈنی میں انتقال کر گئیں۔ احمد آباد میں آسٹریلیا...
جوہانسبرگ جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 356 رنز کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے، ٹیمبا...