کراچی(سٹاف رپورٹر)وزیر بلدیات، دیہی ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے دفتر میں منعقد ہوا، اجلاس میں آگ بجھانے کے جدید آلات جن میں 8 اسنارکل اور پہلے فیز میں 45 فائر فائٹنگ مشینوں کی خریداری کے لئے چینی کمپنی سے بات چیت کی گئی، چینی کمپنی کے نمائندوں نے وڈیو لنک پر اجلاس میں شرکت کی جبکہ سیکریٹری بلدیات سندھ نجم شاہ، مینجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ زبیر چنہ اور دیگر افسران بھی موجود تھے،اس موقع پر وزیر بلدیات نے ہدایات دیں کہ سندھ حکومت نے صوبے کے بلدیاتی اداروں کو آگ بجھانے کے جدید سازوسامان کی فراہمی کے لئے قانونی منظوری دیدی ہے اور مذکورہ جدید سازوسامان کی خریداری کے لئے تیکنیکی ضابطے کی کارروائی کو جلد از مکمل کی جائے ۔
کراچی سفینتہ المومنین ٹرسٹ کے سیکریٹری جنرل سید حسن اختر نقوی کے مطابق مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ...
کراچی صدر ایمپریس مارکیٹ میں فروٹ فروش مافیا نے صدر میں نجی نیوز چینل کی ٹیم پرکوریچ کے دوران چھریوں سے حملہ...
کراچی پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی چیف آرگنائزر اظہر عباس زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان 75سالہ تاریخ میں ایسے حالات...
کراچی پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لئے سی پیک پر توجہ...
کراچی وفاقی جامعہ اردو میں قائم لیبارٹری آف اپلا ئیڈ میتھ میٹکس اینڈ ڈیٹا اینالیسس الخوارزمی ڈیٹا...
کراچیایم کیو ایم کے سابق رکن سندھ اسمبلی و سی او سی کے رکن نشاط ضیاء قادری کی والدہ اتوار کو انتقال کر گئیں...
کراچی اسسٹنٹ کمشنر لیاقت آباد ثناء طارق نے لیاقت آباد ڈاکخانہ پر مہنگے داموں فروٹ بیچنے والوں کے خلاف...
کراچی ڈی ایم سی ایسٹ نےنمائش چورنگی پر موجود جے ڈی سی کے کیمپ میں مرکز شکایت قائم کر دیا گیا ہے جہاں موصولہ...