لیاری سے ایک شخص کی لاش ملی

05 اگست ، 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری کوئلہ گودام کےقریب سے50 سالہ حبیب اللہ کی لاش ملی، پولیس کے مطابق بظاہر ایسا لگتا ہے کہ متوفی کی موت طبی طور پر واقع ہوئی ہے۔