مجلس شہادت شہزادہ علی اصغر آج ہوگی

05 اگست ، 2022

کراچی (پ ۔ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیرالعمل ٹرسٹ کی جانب سے بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں چھٹی مجلس سے آج رات ساڑھے 10بجے مولانا سید علی رضا رضوی شہادت شہزادہ علی اصغر پر خطاب کرینگے ، بعد ازاںکربلا سے لائے ہوئے جھولا علی اصغر کی زیارت کرائی جائے گی۔