کراچی (اسٹاف رپورٹر)گارڈن ہیڈکوارٹر کے باہر گزشتہ روز ہونے والے دستی بم دھماکے کا مقدمہ 24 گھنٹوں سے زائد عرصہ گزرجانے کے باوجود درج نہین کیا جاسکا، اس سلسلے میں ایس ایچ او نبی بخش کا کہنا ہے کہ زخمی اہلکاروں کا بیان قلمبند نہیں ہوسکا ہے اور واقعے کی تفتیش بھی جاری ہے، ان مراحل کے بعد مقدمے کا اندراج کیا جائیگا۔
کراچی کلاکوٹ تھانے کی حدود عثمان آباد گلی نمبر 3 میں واقع گھر میں شوہر نے گھریلوتنازع پر بیوی کو قتل کر دیا...
کراچی سابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی آزاد جموں و کشمیراورسابق امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر...
کراچی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مر کزی سیکر ٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کو...
کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی سے الحاق شدہ گورنمنٹ اور پرائیویٹ اسکولوں کیلئے بورڈ نے آفیشل ویب پورٹل پر...
کراچی ماہ فروری کی تنخواہ اب تک نہ ملنے کے سبب ریلوے ملازمین نے پ کینٹ اسٹیشن پر لوکوشیڈ میں کام چھوڑ ہڑتال...
کراچی کشمیر کالونی سیکٹرA گلی نمبر 2 میں ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے 42سالہ جہانگیر زخمی ہو گیا ، سی...
کراچی سپر ہائی وے انصاری پل کے قریب ندی سے کئی روز پرانی نامعلوم شخص کی لاش ملی ،پولیس کے مطابق فوری شناخت...
کراچی امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے ملتوی شدہ بلدیاتی نشستوں کے...