اسٹیٹ بینک، 2 روزکی تعطیل کا اعلان

05 اگست ، 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عاشورہ محرم کے موقع پر 8 اور 9 اگست پیر اور منگل کو دو روز کی تعطیل کا اعلان کیا ہے اس دوران اسٹیٹ بینک اور اس کے ذیلی دفاتر بند رہینگے۔