ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

05 اگست ، 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رنچھوڑ لائن لکھ پتی ہال کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا،فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی۔