اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب ذرائع کا کہناہے کہ وفاقی کابینہ نے عمران خان اور دیگر قیادت کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی منظوری نہیں دی۔جمعرات کو ایف 9پارک میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے فیصل جاوید خان نے کہاکہ مبارک ہو! عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔فیصل جاوید خان نے کہا کہ عمران خان نے بھارتی بلے باز سری کانت کو آؤٹ کیا، اس نے کہا وہ آؤٹ نہیں تو عمران خان نے سری کانت کو واپس بلا لیا کہ بیٹنگ دوبارہ کرلو۔ انہوںنے کہاکہ سری کانت کو عمران خان نے اگلی ہی گیند پر پھر آؤٹ کردیا اور اب یہی پی ڈی ایم کے ساتھ ہوگا۔
لاہور سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کورونا کا شکار ہو گئے۔احتساب عدالت نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار...
کراچی منگل کوانٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا اور اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان...
لاہور سرکاری اراضی پر قبضے کے الزام میں اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو 30 مارچ کو طلب کر...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کوتیزی رہی دورا ن کاروبار انڈکس40200پوائنٹس کی حد عبور کر گیا انڈیکس میں...
شاہجمالبھانے کی چھت گرنے سے لڑکا اور دیوار کے نیچے دب کر مزدور جاں بحق ہو گیا ۔احمد موہانہ روڈ چاہ منشی والا...
لاہور وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سابق سربراہ بشیر میمن نے انکشاف کیا ہے کہ ارشد ملک ویڈیو کیس میں سابق وزیر اعظم...
اسلام آبادوفاقی حکومت نے کراچی کیلئے بجلی6 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔ نیپرا...
لاہورپنجاب حکومت کی جانب سے ایک ہفتے میں آٹا کے ریکارڈ ایک کروڑ30 لاکھ سے زائد آٹا بیگ مفت تقسیم کئے جا چکے...