بہاول پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ہوم ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی جانب سے وزارت داخلہ حکومت پاکستان کوجاری کردہ مراسلے میں بتایاگیاہے کہسنٹرل پولیس آفس پنجاب کی جانب سے محرم کے دنوں میں فرنٹیئرکانسٹیبلری کے ٹروپس کی تعیناتی کیلئے درخواست کی گئی ہے جس کے مطابق ضلع رحیم یارخان کیلئے 1600پرسنل 6سے 14محرم تک، پاکپتن کیلئے 630پرسنل یکم سے 10محرم کیلئے، فیصل آباد کیلئے 250پرسنل یکم سے 10محرم کیلئے،گوجرانوالہ کیلئے 100پرسنل 5سے 10محرم کیلئے،مظفرگڑھ کیلئے 100پرسنل یکم سے 10محرم کیلئے، ڈی جی خان کیلئے 80پرسنل 5 سے 10 محرم کیلئے اور رحیم یارخان کیلئے 40پرسنل 7سے 10محرم کیلئے ڈیمانڈ کی گئی ہے۔
ملتان ڈپیوٹیشن پر مقررریلوے افسران سے ہائوس رینٹ ریکوری کا فیصلہ، برسوں سے دوسرے محکموں میں ،رہتے ریلوے...
ملتان نامعلوم بچوں نے کسووال اورچیچہ وطنی کے درمیان موسی پاک ایکسپریس پر پتھرائو کرکے انجن کا سامنے والاشیشہ...
ملتان حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام میڈیکل انٹری ٹیسٹ 2023 ء آج اتوار کو منعقد ہوگا، اس...
اسلام آباد بجلی چوری کیخلاف آپریشن تیز، پاور ڈویژن نے بجلی چوری کرنے والے افسران کے خلاف بڑا کریک ڈائون...
ملتان نگراںوزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کل ملتان آئیں گے جب کہ سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان آج ملتان پہنچیں...
کراچی او لیول میں 34 پیپرز میں اے گریڈ لینے والی برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے کہا ہے کہ میں دِن میں 3 سے 4...
اسلام آبادجوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت نے متعدد مرتبہ طلبی کے باوجود عدالت پیش نہ ہونے پر معروف صحافی و...
لاہور فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس چوروں کے خلاف ملک گیر آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں لاہور اور...